سیماب ایمونیائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ایک مرہم کا نام جو پارہ اور ایمونیا سے مرکب ہوتا ہے جو جوئیں طلب کرتا ہے، طفلیہ کش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک مرہم کا نام جو پارہ اور ایمونیا سے مرکب ہوتا ہے جو جوئیں طلب کرتا ہے، طفلیہ کش۔